قومی اسمبلی اسپیکر سردار ایاز صادق نے مرحوم آغا سراج خان درانی کے صاحبزادے سے ملاقات کر کے تعزیت کی اور ان کی سیاسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔