گورنر خیبر پختونخوا نے نیشنل پریس کلب کی نئی منتخب باڈی کو مبارک باد دی اور صحافیوں کی فلاح و آزادی صحافت کے تحفظ کی توقع کا اظہار کیا