نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام لاہور کتاب میلے میں مشاعرہ 'اس سے راہِ سخن نکلتی ہے' شائقین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا۔