نگہت داد نے پیرس میں گلوبل ٹیک تھنکرز اجلاس میں شرکت کی اور پیرس پیس فورم میں یورپی کمیشن کے پینل میں ڈیجیٹل حقوق پر اظہارِ خیال کیا۔