چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی نے قانون کی پاسداری، میرٹ، نوجوانوں اور خواتین کی شمولیت پر زور دیا اور نوآبادیاتی رویوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا