کوئٹہ کے امیدوار محمد حضرت نے حلقے کی بنیادی سہولیات بہتر بنانے اور شفاف ترقی کے عزم کا اظہار کیا، ووٹرز سے بھرپور شرکت کی اپیل کی