ترکی کے سفیر عرفان نذیر اوعلو اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے صدر وسیم نذیر نے انجینئرنگ تعاون، جدت اور پیشہ ورانہ ترقی پر تبادلۂ خیال کیا۔