راولپنڈی شاہ پور سٹاپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک، سی پی او نے نوٹس لیا، ایس پی صدر تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔