سید مصطفٰی کمال کی صدارت میں اعضاء کی پیوندکاری کے فروغ کے لیے انتظامی و قانونی رکاوٹیں ختم کر کے عطیات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔