نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں علمدار بلوچ کی والدہ کے ایصال ثواب کی دعائیہ تقریب میں صحافیوں اور رہنماؤں کی کثیر شرکت اور اظہار تعزیت۔