وزیراعظم شہباز شریف نے نئی شالیمار ایکسپریس اور کراچی کینٹ اسٹیشن کی جدید اپ گریڈیشن کا افتتاح کیا اور مسافروں کے لیے بہتر سہولیات کا معائنہ کیا