فرح ناز اکبر نے خواتین کے عالمی دن پر کہا کہ خواتین تعلیم، ثقافت اور معیشت میں مرکزی کردار ادا کرتی ہیں اور حکومت بااختیاری کے اقدامات کر رہی ہے