وفاقی وزیر صحت کی صدارت میں کنگ سلمان اسپتال ترلائی کی تعمیر، جدید سہولیات اور آپریشنل پلان پر تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی گئی۔