اسلام آباد میں سردار تنویر الیاس کی چوہدری ریاض سے رہائش گاہ پر ملاقات، سیاسی صورتحال، عوامی امور اور جمہوری عمل پر تبادلہ خیال۔