نیشنل بک فاؤنڈیشن کی نشست میں مولانا رومی اور انسان دوستی پر ڈاکٹر معین نظامی نے محبت اور روحانیت کے عصرِ حاضر پیغامات بیان کیے۔