راولپنڈی آرپی او بابر سرفراز نے حسن ابدال میں کھلی کچہری میں شہری درخواستیں سنی اور افسران کو مقررہ مدت میں رپورٹس بھیجنے کی ہدایت دی۔