ایجوکیشن وِنگ نے دارالارقم اسکول رینج روڈ میں روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا، طلبا کو سڑک تحفظ کے بنیادی اصول بتائے گئے۔