روسی ترجمان نے افغان اور پاکستانی سرحد پر ۱۰ اور ۱۱ اکتوبر کی جھڑپوں پر تشویش ظاہر کی اور تحمل و سفارتی حل کی اپیل کی