راولپنڈی پریس کلب میں خاندان نے قصور پولیس سے نو سال قبل اغوا ہونے والے محمد افضل کی فوری بازیابی اور ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔