وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ریاض کانفرنس میں قیادت کرتے ہوئے سعودی وزارت انصاف کے ساتھ تاریخی ایم او یو پر دستخط کیے۔