چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ملائیشیا پہنچ گئے اور تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی۔