وزیر اعظم کے معاون اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان ایس ایم ایز کی ترقی، ٹاسک فورس اور خواتین و نوجوانوں کے لیے مشترکہ منصوبوں پر تبادلہ خیال۔