راولپنڈی پولیس نے وائرل ویڈیو کے بعد بال کاٹنے کے واقعے کے تین مرکزی ملزمان گرفتار کر لیے، مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں درج اور مزید کارروائیاں جاری ہیں