اسلام آباد میں فرانس کے سفیر اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کی ملاقات، قانونی اصلاحات، اقلیتوں کے حقوق اور کمیشنز کی مضبوطی زیرِ بحث رہی۔