مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے 20 سے 30 اکتوبر تک عشرہ مطالعہ سرکل شروع کیا، طلبہ میں مطالعہ اور سیرت صحابہ کی ترویج مقصد ہے۔