تین روزہ بلوچستان گرینڈ ٹورازم فیسٹیول لوک ورثہ اسلام آباد میں آج سے شروع ہوگا، ثقافتی پروگرام، ڈرامہ، آرٹ نمائش اور پینل مباحثے شامل ہیں