راولپنڈی میں مورگاہ پولیس نے چار ماہ قبل طلائی زیورات چرانے والی ملازمہ، اس کے شوہر اور ساتھی گرفتار کر کے چالیس لاکھ روپے ضبط کر لیے