تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے کنٹرولر نے مختلف مراکز کا معائنہ کیا اور میتھ کے پرچے میں امیدوار کو نقل کرتے ہوئے گرفتار کر کے ڈسپلن برانچ کو بھجوایا۔