پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی میں کارکنوں کے اعزاز میں استقبالیہ، قیادت کی عہد بندی، بلدیاتی انتخابات میں کامیابی اور کارکنوں کے وقار کا عزم۔