سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے قومی پریس کلب اسلام آباد میں گلگت بلتستان گروپ کے قیام کا اعلان اور انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا وعدہ کیا۔