پینتیسواں نیشنل گیمز نیٹ بال کے مرد و خواتین سیمی فائنلز کراچی میں ہوں گے، سیمی فائنل لائن اپ اور گزشتہ میچز کے نتائج پیش ہیں۔