راجہ سرفراز اکرم نے امام بارگاہ خدیجہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔