اسلام آباد میں منعقد استقبالیہ میں وزیراعظم شہباز شریف مہمانِ خصوصی رہے، اعلیٰ حکام اور سفارتی برادری کی کثیر شرکت نے دوستی کی عکاسی کی۔