قائم مقام صدر اور نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات، ایوان بالا کے امور اور قانون سازی پر تبادلۂ خیال۔