ممتاز سٹی بلڈرز نے انتظامیہ پر بلز، پانی کی بندش اور ڈالہ کلچر کے الزامات عائد کر کے فوری فرانزک آڈٹ اور تحفظات کے حل کا مطالبہ کردیا۔