اسلام آباد میں پریس فریڈم پاکستان کی گول میز کانفرنس میں جرمن، نیدرلینڈز اور فرانس کے نمائندوں نے صحافیوں کے تحفظ کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔