چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر ون ونڈو ڈائریکٹوریٹ میں کیش لیس نظام کا آغاز، شہریوں کو ڈیجیٹل ادائیگیاں اور کیو آر کوڈ سسٹم فراہم کیا گیا