چوہدری ریاض نے افطار ڈنر میں کہا کہ قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور امن پسند قوتوں کو مل کر کوششیں کرنی چاہئیں