وفاقی وزیر قانون و انصاف اور یونیورسٹی آف لندن کے وفد نے قانونی تعلیم میں شراکت، نصاب اور فیکلٹی ڈویلپمنٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔