اسلام آباد میں بری امام دربار کی سیکیورٹی مضبوط کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ اجلاس ہوا، زائرین کی حفاظت اولین ترجیح قرار پائی