ادارہ فروغِ قومی زبان میں منعقدہ اقبال کانفرنس میں محققین اور نوجوانوں نے علامہ اقبال کی فکر اور عالمی پیغام پر گفتگو کی۔