ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے اعلیٰ وفد اور وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کے درمیان نرسنگ منصوبہ سمیت صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔