حاجی گلبر خان اور سپریم کونسل نگر کے نمائندہ وفد کی ملاقات میں شاہراہ نگر کی بحالی اور پسماندہ علاقوں کے لیے اقدامات پر شکریہ ادا کیا گیا۔