معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے ترک کاروباری وفد کی ملاقات میں جوائنٹ وینچرز، بینکنگ سہولیات اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوا۔