جماعت اسلامی کا اجتماع عام 21 تا 23 نومبر مینارِ پاکستان پر منعقد ہوگا، شمالی پنجاب سے ہزاروں شریک اور بدل دو نظام کا پیغام متوقع ہے