سکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکج کے دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق، متعدد زخمی، ریسکیو آپریشن جاری اور پی ایمز ہسپتال کو الرٹ کر دیا گیا۔