وفاقی وزیر نے اُرمچی میں سنکیانگ یونیورسٹی میں قراقرم یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی و تحقیقی تعاون کا کھاکہ پیش کیا اور مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق ہوا