سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پیٹرول کی آزادانہ قیمتیں اختیار کی جائیں، الیکٹرک گاڑیاں فروغ پائیں اور سولر انقلاب کو تسلیم کر کے معاشی بوجھ کم کیا جائے