پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی ’بہتر قدم‘ مہم کے پہلے مرحلے میں 650 سے زائد سرگرمیوں کے ذریعے 90 ہزار سے زیادہ شہریوں تک آگاہی پہنچائی گئی۔