اسلام آباد میں ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے جرمن پارلیمانی وفد سے ملاقات میں پارلیمانی اور اقتصادی تعاون مضبوط کرنے پر تبادلۂ خیال کیا